نئی دہلی 20 ستمبر ( ایجنسیز) ما بعد تقسیم آ ند ھر ا پر دیش اس مہینہ کے ختم تک و جئے وا ڑہ دو ر درشن کیند ر کے حصو ل کے لئے تیا ر ہے۔ مر کزی و ز یر ا طلا عا ت و نشر یا ت پر کا ش جاو ڈیکر نے کہا کہ 27 ستمبر کو و جئے وا ڑہ میں دو ر درشن کیند ر کا ا فتتا ح عمل میں آ ئے گا ۔
ا نہو ں نے کہا کہ اب دو دو ر درشن ہو ں گے‘ ایک حید ر آ باد میں تلنگا نہ کے لئے اور دو سرا و جئے وا ڑہ سے شر و ع ہو گا جو کہ آ ندھر ا پر دیش کے د ا ر لحکو مت کا علا قہ ہے۔ انہو ں نے کہا کہ اس کیند ر کا افتتا ج 27 ستمبر کو ہو گا جس میں مر کزی و ز یر و ینکیا نا ئیڈ و اور چیف منسٹر آ ند ھر ا پر دیش چند ر با بو نا ئیڈ و شر کت کر یں گے۔